نسخہ نویسی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نسخہ لکھنے کا کام، نسخہ لکھنا، علاج کی غرض سے نسخہ لکھنے کا عمل، مریض کے لیے دوائیں تجویز کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نسخہ لکھنے کا کام، نسخہ لکھنا، علاج کی غرض سے نسخہ لکھنے کا عمل، مریض کے لیے دوائیں تجویز کرنے کا عمل۔